علم کا فروغ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے لیے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول کے قیام کے لیے کوشاں ہیں، اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد 113

علم کا فروغ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے لیے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول کے قیام کے لیے کوشاں ہیں، اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد

علم کا فروغ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے لیے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول کے قیام کے لیے کوشاں ہیں، اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد

ہارون آباد (بیورورپورٹ) علم کا فروغ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے لیے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول کے قیام کے لیے کوشاں ہیں اسکول کے لئے جگہ کا انتخاب اور سروے مکمل کر لیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار ہر دلعزیز اور ملنسار شخصیت اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد چوہدری محمد طیب نے

سینئر صحافی خرم شہزاد ملک نائب صدرسٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) ہارون آباد،ملک شاہد محمود تبسم ایگزیکٹو ممبر سٹی پریس کلب(رجسٹرڈ) ہارون آباد، حکیم خالد ہاشمی ممبر فقیر والی پریس کلب فقیر والی اور معروف کالم نگار ملک شاہد حنیف سناٹا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا چوہدری محمد طیب نے کہا کہ میری دلی خواہش ہے کہ ایک ایسا مثالی تعلیمی ادارہ قائم کرسکوں جس سے ہارون آباد و گرد و نواح کے بچے تعلیم کے زیور سے

آراستہ ہو سکیں اور میرے اور میرے ہم منصب ساتھیوں کے لئے آخرت کا سرمایہ بن سکے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد چوہدری محمد طیب نے کہا فی الحال یہ اسکول پرائمری لیول تک ہوگا جو بہت جلد ہائی اسکول اور کالج کا درجہ حاصل کر سکے گا جس میں انتہائی معیاری تعلیم نوجوانوں کے مستقبل کو روشن بنائے گی یہ سکول تحصیل بھر میں

اپنی مثال آپ ہوگا مزید انکا کہنا تھا کہ تعلیم وہ قیمتی دولت ہے جسے کوئی چھین نہیں سکتا تعلیم حاصل کرنے سے انسان میں نکھار اور شعور پیدا ہوتا ہے اور تعلیم ہمیں اچھے اور برے کی تمیز سکھاتی ہے ہم سب کا اولین فرض ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو ہر صورت میں تعلیم جیسی دولت سے مستفید کرنا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں