ضلع مہمند ،تحصیل پنڈیالی کے علاقہ دانشکول میں خیال گل نامی شخص کے گھر میں زہریلی کھانا کھانے سے 9بچے اور 3خواتین بے ہوش 195

ضلع مہمند ،تحصیل پنڈیالی کے علاقہ دانشکول میں خیال گل نامی شخص کے گھر میں زہریلی کھانا کھانے سے 9بچے اور 3خواتین بے ہوش

ضلع مہمند ،تحصیل پنڈیالی کے علاقہ دانشکول میں خیال گل نامی شخص کے گھر میں زہریلی کھانا کھانے سے 9بچے اور 3خواتین بے ہوش

ضلع مہمند( افضل صافی سے)ضلع مہمند ،تحصیل پنڈیالی کے علاقہ دانشکول میں خیال گل نامی شخص کے گھر میں زہریلی کھانا کھانے سے 9بچے اور 3خواتین بے ہوش..ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی. ابتدائی طبی امداد کے بعد ریسکیو ٹیم نے بیمار افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیئے..
خواتین کے نام…
1) زوجہ گل رحمان عمر 76 سال
2) زوجہ شہزیب عمر 27 سال
3) زوجہ خالد عمر 37 سال
بچوں کے نام
4) آمنہ دختر خیال گل عمر 10 سال
5) مزلیفہ دختر خالد عمر 09 سال
6) صفا دختر خالد عمر 15 سال
7) شہناز دختر خیال گل عمر 07 سال
8) مروہ دختر خیال گل 12 سال
9) ماریہ دختر شاہزیب عمر 04 سال
10) عبدالله ولد خیال گل عمر 04 سال
11) صفت اللہ ولد خالد عمر 05 سال
12) عدل دختر خیال گل عمر 05 سال

عبدالله مہمند
ترجمان ریسکیو 1122 مہمند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں