ڈپٹی کمشنر نے میونسپل کمیٹی خانیوال کے افسران کو کلین اینڈ گرین پاکستان ایڈیکس فیز ٹو کے دوسرے مرحلہ کے مقررہ اہداف پر 100 فیصد عمل یقینی بنانے کی ہدایت کردی 121

ڈپٹی کمشنر نے میونسپل کمیٹی خانیوال کے افسران کو کلین اینڈ گرین پاکستان ایڈیکس فیز ٹو کے دوسرے مرحلہ کے مقررہ اہداف پر 100 فیصد عمل یقینی بنانے کی ہدایت کردی

ڈپٹی کمشنر نے میونسپل کمیٹی خانیوال کے افسران کو کلین اینڈ گرین پاکستان ایڈیکس فیز ٹو کے دوسرے مرحلہ کے مقررہ اہداف پر 100 فیصد عمل یقینی بنانے کی ہدایت کردی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے میونسپل کمیٹی خانیوال کے افسران کو کلین اینڈ گرین پاکستان ایڈیکس فیز ٹو کے دوسرے مرحلہ کے مقررہ اہداف پر 100 فیصد عمل یقینی بنانے کی ہدایت کردی-انہوں نے کہا ہے مون سون کے دوران شجر کاری کے لئے مئوثر پلان بنایا جائے- ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت کلین اینڈ گرین

پاکستان انڈیکس کے دوسرے مرحلہ بارے جائزہ اجلاس میں انہیں پینے کے صاف پانی،سالڈ ویٹ منیجمنٹ،صفائی،حفظان صحت،شجر کاری بارے بریفنگ دی گئی-اجلاس میں اے ڈی سی جی محمد اختر منڈھیرا، اے سی خانیوال بختیا اسماعیل، ڈی ڈی ایل جی شاہد اقبال،ڈی او آئی اینڈ ایس خالد سہو،ایس این اے شاہد بھٹہ و دیگر افسران نے بھی شرکت کی

-ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پبلک واش رومز کی صفائی کیلئے مناسب اقدمات کئے جائیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کی میونسپل کمیٹی اس پروگرام میں شامل کی گئی ہے پنجاب حکومت کی طرف سے بہترین کام کرنے والی میونسپل کمیٹی کو نقد انعام دیا جائے گا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں