ڈیرہ غازیخان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان محمد سعیدرفیق نے سنٹرل جیل کا معائنہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا 119

ڈیرہ غازیخان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان محمد سعیدرفیق نے سنٹرل جیل کا معائنہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈیرہ غازیخان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان محمد سعیدرفیق نے سنٹرل جیل کا معائنہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈیرہ غازیخان( فخرالزمان سے ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان محمد سعیدرفیق نے سنٹرل جیل کا معائنہ کیا اور جیل میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. اس موقع پر مجسٹریٹ دفعہ30 سید کاشف رضا زیدی، سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان،

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ یاسر اعجاز اورمیڈیکل آفیسر بھی ان کے ہمراہ تھے. ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مختلف بیرکس کا معائنہ کیا اور قیدیوں سے مسائل پوچھے. انہوں نے معمولی جرم میں ملوث ایک قیدی کو ذاتی مچلکہ پر رہا کرنے کا حکم بھی جاری کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں