ضلع مہمند۔پی پی پی نے ضلعی کابینہ چن لیا۔ضلع صدر ملک اسرائیل، جنرل سیکرٹری شہسوار خان،سینئر نائب صدر ارشد بختیار، نائب صدر حاجی طاہر اکبر اور انفارمیشن سیکرٹری ملک سرتاج مقرر 186

ضلع مہمند۔پی پی پی نے ضلعی کابینہ چن لیا۔ضلع صدر ملک اسرائیل، جنرل سیکرٹری شہسوار خان،سینئر نائب صدر ارشد بختیار، نائب صدر حاجی طاہر اکبر اور انفارمیشن سیکرٹری ملک سرتاج مقرر

ضلع مہمند۔پی پی پی نے ضلعی کابینہ چن لیا۔ضلع صدر ملک اسرائیل، جنرل سیکرٹری شہسوار خان،سینئر نائب صدر ارشد بختیار، نائب صدر حاجی طاہر اکبر اور انفارمیشن سیکرٹری ملک سرتاج مقرر

ضلع مہمند( افضل صافی)ضلع مہمند۔پی پی پی نے ضلعی کابینہ چن لیا۔ضلع صدر ملک اسرائیل، جنرل سیکرٹری شہسوار خان،سینئر نائب صدر ارشد بختیار، نائب صدر حاجی طاہر اکبر اور انفارمیشن سیکرٹری ملک سرتاج مقرر کئے گئے۔اعلامیہ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری انفارمیشن ملک سرتاج خان نے آڈیو پیغام کے ذریعے پی پی پی کے نئے تشکیل کردہ کابینہ کا اعلامیہ بیان کرتے ہوئے کہا۔کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی کارکنان نے نیا کابینہ تشکیل دیا۔جن کا باقاعدہ اعلامیہ ضلعی صدر ملک اسرائیل نے جاری کیا۔انفارمیشن سیکرٹری نے بتایا کہ نئے تشکیل کردہ ضلعی کابینہ میں صدر ملک اسرائیل، جنرل سیکرٹری شہسوار، سینئر نائب صدر ارشد بختیار، نائب صدر حاجی طاہر اکبر،نائب صدر دوم،سوم رئیس خان اور سازودین، ڈپٹی سیکرٹری جلبل شاہ ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن فضل ہادی متفقہ طور پر چن لئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں