اسلام آباد:آصف میسح ولد بوٹا میسح جو کے ضلع سانگلہ ہل سے تعلق رکھتے معروف حاجی سید صاحب شاہ کی تبلیغ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا 153

اسلام آباد:آصف میسح ولد بوٹا میسح جو کے ضلع سانگلہ ہل سے تعلق رکھتے معروف حاجی سید صاحب شاہ کی تبلیغ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد:آصف میسح ولد بوٹا میسح جو کے ضلع سانگلہ ہل سے تعلق رکھتے معروف حاجی سید صاحب شاہ کی تبلیغ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد:آصف میسح ولد بوٹا میسح جو کے ضلع سانگلہ ہل سے تعلق رکھتے معروف حاجی سید صاحب شاہ کی تبلیغ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیاتفصیلات کے مطابق آصف مسیح ولد بوٹا مسیح ضلع ننکانہ سانگلاہل سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے اسلام آباد کی جامع مسجد جماعت العلوم اسلامیہ سوہاں اسلام آباد میں حاضر ہو کر

جامع کے مہتم مولانا عبد الغفار صاحب کے ہاتھ پر اپنی رضاورغبت سے روبرو گوہان سید صاحب شاہ ،محمد امجد اسلام قبول کیا ہے نیا اسلامی نام محمد آصف رکھا گیا ہے رب العزت سے دعا ہے کہ موصوف کو اسلامی تعلیمات کے مطابق مکمل زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے یاد رہے سید صاحب شاہ بنی گلہ میں وزیراعظم کے پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ کے والد محترمہ ہیں جنکی تبلیغ سے متاثر ہو کر ایک مسیح نے اسلام قبول کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں