ایڈوائزر و فاقی محتسب ریجنل آفس ڈیرہ غازیخان نے شہری کی درخواست پر نہری کھالہ بحال کراتے ہوئے سائل کی داد رسی کردی
ڈیرہ غازیخان(بیوروچیف)ایڈوائزر و فاقی محتسب ریجنل آفس ڈیرہ غازیخان نے شہری کی درخواست پر نہری کھالہ بحال کراتے ہوئے سائل کی داد رسی کردی. مراسلہ کیمطابق رانا منظور کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ضروری کارروائی کیلئے ہدایات جاری کی گئیں جس پر فاضل کمشنر ڈیرہ غازیخان نے جھوک اترا میں نہری کھال بحال کرادیا. نہری کھال بحال ہونے پر اہل علاقہ نے محتسب پنجاب کا شکریہ ادا کیا ہے