ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ہدایت اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی راولپنڈی کی زیر نگرانی تفتیشی افسر سب انسپکٹر جاوید اقبال نے ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی
سلام آباد(بیورو چیف)ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ہدایت اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی راولپنڈی کی زیر نگرانی تفتیشی افسر سب انسپکٹر جاوید اقبال نے ٹیم کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے FIR نمبر 86/21میں مطلوب ملزم محمد عثمان ولد ملک آفتاب کو گرفتار کرلیا ملزم نے ملائیشیا میں نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر معصوم شہری سے 4 لاکھ 25 ہزار روپے کا فراڈ کیا تھا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے.