ڈیرہ غازیخان ڈپٹی پٹرول پمپس کے پیمانے کم پائے جانے پر مقدمہ درج جرمانہ عائد اسسٹنٹ کمشنر کو ٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ 128

ڈیرہ غازیخان ڈپٹی پٹرول پمپس کے پیمانے کم پائے جانے پر مقدمہ درج جرمانہ عائد اسسٹنٹ کمشنر کو ٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ

ڈیرہ غازیخان ڈپٹی پٹرول پمپس کے پیمانے کم پائے جانے پر مقدمہ درج جرمانہ عائد اسسٹنٹ کمشنر کو ٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ

ڈیرہ غازیخان(بیوروچیف ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کو ٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے پٹرول پمپس کے پیمانے کم پائے جانے پر مقدمہ درج کرنے کے ساتھ پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا

. انہوں نے تحصیل کے مختلف مقامات پر پٹرول پمپس کا معائنہ کیا حفاظتی اقدامات کے ساتھ پیمانے چیک کیے. خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں