لیاقت عباس لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی بلوچستان سے پنجاب منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام 185 پیکٹ چرس اور 10 پیکٹ آئیس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج 138

لیاقت عباس لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی بلوچستان سے پنجاب منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام 185 پیکٹ چرس اور 10 پیکٹ آئیس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج

لیاقت عباس لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی بلوچستان سے پنجاب منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام 185 پیکٹ چرس اور 10 پیکٹ آئیس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج

ڈیرہ غازی خان( فخرالزمان لکھیسر ) بارڈر ملٹری پولیس چیک پوسٹ راکھی گاج کے ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے پنجاب منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی بلوچستان سے پنجاب سمنگل ہونے والی یہ کروڑوں روپے مالیت کی منشیات جن میں 10 پیکٹ آئیس اور 185 پیکٹ چرس تھی کی

سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا بارڈر ملٹری پولیس کے سرکل آفیسر عبداللہ خان لغاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروائی بارڈر ملٹری پولیس چیک پوسٹ بواٹہ اور چیک پوسٹ راکھی گاج کی مشترکہ کاروائی ہے جس میں بارڈر ملٹری پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے

کمانڈنٹ بی ایم پی حمزہ سالک کی ہدایت پر بارڈر ملٹری پولیس چیک پوسٹ بواٹہ اور چیک پوسٹ راکھی گاج جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں عمل میں لا رہی ہے آج بھی مشترکہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہے بین الاصوبائی منشیات سمنگلر ہیب اللہ کو چرس و آئس سمیت گرفتار کرکے کے بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج میں مقدمہ درج کر دیا گیا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اسی طرح بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں