جہانیاں نیاء نمبردار کی تعیناتی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے چک نمبر 129/10آر کی جامع مسجد میں جلسہ عام منعقد کیا 214

جہانیاں نیاء نمبردار کی تعیناتی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے چک نمبر 129/10آر کی جامع مسجد میں جلسہ عام منعقد کیا

جہانیاں نیاء نمبردار کی تعیناتی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے چک نمبر 129/10آر کی جامع مسجد میں جلسہ عام منعقد کیا

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر وفات پا جانے والے نمبردار محمد حیات ولد محمد نواب اعوان کی جگہ نیاء نمبردار کی تعیناتی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے چک نمبر 129/10R کی جامع مسجد میں جلسہ عام منعقد کیا گیا پتی نمبر دو کے نمبردار محمد رفیق نے

خصوصی شرکت کی. جلسے سے قبل مسجد میں منادی کرائی گئی. اس دوران درجنوں افراد نے شرکت کی. نمبردار بننے کی خواہش مند 13 امیدواروں نے درخواست گزاری، 11 امیدواروں نے انٹرویو دئیے جبکہ دو امیدوار غیر حاضر تھے. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے کہا کہ نمبرداری کے تمام امیدوار ہمارے لیے قابل عزت ہیں،

نمبرداری کی اہلیت وراثتی، تعلیم یافتہ اور کاشتکار ہونا لازمی ہے اور آپ کی رائے کا احترام کیا جائے گا اور اس بارے میں جلد رپورٹ ڈپٹی ڈسٹرکٹ کلکٹر خانیوال بھیج دی جائے گی. اس موقع واصل باقی نویس اختر فاروق اور معززین کی کثیر تعداد موجود تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں