خانیوال شہریوں کو صحت مند جانوروں کے گوشت کی فراہمی کے لئے سلاٹر ہاِوسز کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی جارہی ہے ڈپٹی کمشنر محکمہ لائیو سٹاک
خانیوال (سعید احمد بھٹی) شہریوں کو صحت مند جانوروں کے گوشت کی فراہمی کے لئے سلاٹر ہاِوسز کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی جارہی ہے-ڈپٹی کمشنر نے محکمہ لائیو سٹاک کو غیر قانونی مذحبہ خانوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہداہت کی گئی ہے انہوں نے کہا ہے کہ گوشت کی مقررہ نرخ پر فروخت بھی یقینی بنائی جائی-افسران دفاتر میں بیٹھنے کے بجائے فیلڈ میں نکلیں-