خانیوال دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کا جائزہ لینے آر ایچ سی سرائے سدھو پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی 143

خانیوال دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کا جائزہ لینے آر ایچ سی سرائے سدھو پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی

خانیوال دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کا جائزہ لینے آر ایچ سی سرائے سدھو پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی جاری ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی سروس ڈیلیوری کا جائزہ لینے آر ایچ سی سرائے سدھو پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر کا ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن کائونٹر سمیت وارڈز کا معائنہ کیا ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریاں چیک کیں،

مریضوں کی آمد کے ریکارڈ کی پڑتال اور زیر علاج مریضوں اور انکے ساتھ لواحقین سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا دیہی عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے اور ادویات کی قلت اور ڈاکٹروں نے مریضوں سے رویہ بارے شکایت نہیں ملنی چاہیئے :ظہیر عباس شیرازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں