گھگھر پھاٹک: سندھی شاگرد تحریک کی اپیل پر سندھ یونیورسٹی میں اضافی فیسوں کیخلاف سجاگ بار تحریک، سندھی شاگرد تحریک، سندھی گرلز اسٹوڈنٹس تحریک، سندھیانی تحریک اور عوامی تحریک کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا 148

گھگھر پھاٹک: سندھی شاگرد تحریک کی اپیل پر سندھ یونیورسٹی میں اضافی فیسوں کیخلاف سجاگ بار تحریک، سندھی شاگرد تحریک، سندھی گرلز اسٹوڈنٹس تحریک، سندھیانی تحریک اور عوامی تحریک کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

گھگھر پھاٹک: سندھی شاگرد تحریک کی اپیل پر سندھ یونیورسٹی میں اضافی فیسوں کیخلاف سجاگ بار تحریک، سندھی شاگرد تحریک، سندھی گرلز اسٹوڈنٹس تحریک، سندھیانی تحریک اور عوامی تحریک کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)سندھ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں اضافے اور غریب طبقہ کے طلباء کو تعلیم اور یونیورسٹی سے بے دخل کیخلاف سندھی شاگرد تحریک کی اپیل پر سندھ میں جاری احتجاجی مظاہروں کیطرح سجاگ بار تحریک گھگھر پھاٹک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جسکی قیادت صدر سجاگ بار تحریک شاہزیب میرانی،

سندھی گرلز اسٹوڈنٹس تحریک کی صدر ساک سندھو سومرو, سندھی شاگرد تحریک کے صدر نوید کلھوڑو، سندھیانی تحریک رہنماء پرھ سومرو، عوامی تحریک رہنماء نذیر میمن، شانی سومرو نے کی اس موقع پر طلباء طالبات کی بڑی تعداد احتجاجی مظاہرہ میں شریک رہی اپنے خطابات میں مقررین کا کہنا تھا کہ سندھ یونیورسٹی سندھ کی

مادر علمی کہلائ جاتی ہے لیکن اب یہاں سندھی طلباء کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیا جارہا ہے یونیورسٹی انتظامیہ نے فیسوں میں بے جاہ اضافہ کرکے غریب مسکین طلباء کو دیوار سے لگا دیا ہے جو ظلم کی انتہاء ہے یونیورسٹی میں صحت صفائ برائے نام کی ہے تعلیم سیٹوں کو بیچا جارہا ہے میرٹ کا قتل عام ہورہا ہے سندھ کے

شاگرد باصلاحیت ہیں وہ اپنا حق لینا جانتے ہیں سندھ میں تعلیمی شعور اشیاء کے مشہور شخصیت رسول بخش پلیجو کے مرہون منت ہے فکر پلیجو واحد منظم تحریک ہے جسکے ایجنڈے کے تحت سندھ کے طلباء و طالبات میں تعلیمی شعور بڑھا ہے اسکی زیلی شاگرد تنظمیں اس سلسلے کی کڑی ہے اگر تعلیمی مراکز میں طلباء حقوق نہی دئے گئے تو پھر سندھ سمیت پورے پاکستان میں احتجاج کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں