ہارون آباد سائنس سکول کالج میں برین ٹیسٹ کا انعقاد علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں طلبہ وطالبات کی شرکت 158

ہارون آباد سائنس سکول کالج میں برین ٹیسٹ کا انعقاد علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں طلبہ وطالبات کی شرکت

ہارون آباد سائنس سکول کالج میں برین ٹیسٹ کا انعقاد علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں طلبہ وطالبات کی شرکت

ہارون آباد (بیورو رپورٹ) ہارون آباد سائنس سکول کالج میں برین ٹیسٹ کا انعقاد علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں طلبہ وطالبات کی شرکت سائنس کالج کے تعلیمی معیار کی عکاسی ہے مقابلہ کے اس امتحان میں طلباء نے تحصیل ہارون آباد کے کونے کونے سے بھر پور شرکت کی اور ٹیسٹ میں اپنی ذہانت اور قابلیت کا اظہار کیا جن میں 1350 طلباء سمیت سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے صحافیوں نے شرکت کی اس ٹیسٹ کا مقصد جماعت نہم اور فرسٹ ائیر کے

داخلوں کے لیے با صلاحیت طلباء کو سامنے لانے کے ساتھ ساتھ انکی حوصلہ افزائی اور مقابلے کے جذبات کو اجاگر کرنا تھا ہارون آباد سائنس سکول کالج اپنی بات پر عمل درآمد کرتے ہوے فرسٹ آنے والے طلباء کو موٹر سائیکل اور 75 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلباء کو ٹیب پرائز دیا گیا پرنسپل نے طلباء سے خطاب کرتے ہوے کہا طالب علم ملک قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوے شاندار مستقبل کے لیے مفید کردار دیا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں