162

دھابیجی: االریاض انگلش لینگویج سینٹر میں ہوزیشن ہولڈرز طلباء میں ایوارڈ اور اسناد کی تقسیم

دھابیجی: االریاض انگلش لینگویج سینٹر میں ہوزیشن ہولڈرز طلباء میں ایوارڈ اور اسناد کی تقسیم

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے) ھماری کوشش ہیکہ غریب بچوں کو ایسا ماحول فراھم کریں جو امیروں کے بچوں کو بڑے مہنگے اسکولوں میں ملتا ہے ہمارے پاس ڈنڈا اور رٹا کلچر نہیں ہے ریاض احمد جوکیوشیخ عبد المجید سندھی کالونی میں حورین اکیڈمی الریاض انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر سینٹر کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈر بچوں میں تقسیم ایوارڈ تقریب منعقد ہوئ
جس میں صحافی سماجی افراد والدین اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی تلاوت و نعتیہ کلام سے پروگرام کا آغاز ہوا بچوں نے تقریریں کیں اور ٹیبلوز پیش کئے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو ٹرافیاں اور مڈل دئیے گئے تقریب میں آئے مہمانوں کو سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے دیئے گئے تقریب کمپیرنگ علی عباس نے کی حورین اکیڈمی اور

الریاض انگلش لینگویج سینٹر کے پرنسپل ریاض احمد جوکیو نے کہا کہ ہماری کوشش ہے غریب بچوں کو ایسی تعلیم دیں اور ایسا ماحول فراہم کریں جو امیروں کے بچوں کو بڑے مہنگے اسکولوں میں ملتا ہے بچوں پیار محبت سے پڑھاتے ہیں نہ کہ مارپیٹ کیونکہ اس سے بچے باغی ہوجاتے ہیں تقریب میں حاجی عارب جوکیو، آصف آرائیں و دیگر شریک ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں