مسلم امہ عظیم مذہبی اسکالر ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر سے محروم ہوگئ جنکا خلا پر نہ ہوسکے گا۔ مولانا حافظ محمد ابراہیم 250

مسلم امہ عظیم مذہبی اسکالر ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر سے محروم ہوگئ جنکا خلا پر نہ ہوسکے گا۔ مولانا حافظ محمد ابراہیم

مسلم امہ عظیم مذہبی اسکالر ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر سے محروم ہوگئ جنکا خلا پر نہ ہوسکے گا۔ مولانا حافظ محمد ابراہیم

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)جامعہ مدرسہ رحیمیہ دارالقرآن سرگودھا کے پرنسپل مولانا حافظ محمد ابراہیم نے مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کی رحلت پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہیکہ مسلم امہ ایک عظیم دینی علمی و ملی رہنماء سے محروم ہوگئ ہے جنکا خلاء پر ہونا دور دور تک ممکن نہی ہے استاذالعلماء ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر وقت کے ولی تھے

پیراسانہ حال میں بھی دینی ملی خدمات سرانجام دیتے رہے اور نماز جیسے اہم فریضہ کو بحالت وینٹینیٹر میں بھی نہی چھوڑا ستر سال علوم دینیہ کا درس دیتے رہے پاکستان میں تمام مدارس کے سربراہ تھے ایسی عظیم المرتبت شخصیت صدیوں میں پیدا نہی ہوتیں یہ پاکستان پر اللہ تعالی کا رحم کرم ہے مسلم امہ کو باقی ماندہ علماء کی قدر احترام کرنا چاہئے اور ان عظیم اللہ والوں کے پاس جاکر دینی روحانی فیض حاصل کرنا چاہئے مولانا حافظ محمد ابراہیم نے دعائے مغفرت بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں