خانیوال ڈی پی او محمد علی وسیم کو زیباندیم کے قاتل کو قلیل وقت میں گرفتار کرنے پر ممبران امن کمیٹی شیخ ذوالفقار علی رضوی،مولانا فتح محمد حامدی اور شاہد رضا قادری خراج تحسین پیش کیا 109

خانیوال ڈی پی او محمد علی وسیم کو زیباندیم کے قاتل کو قلیل وقت میں گرفتار کرنے پر ممبران امن کمیٹی شیخ ذوالفقار علی رضوی،مولانا فتح محمد حامدی اور شاہد رضا قادری خراج تحسین پیش کیا

خانیوال ڈی پی او محمد علی وسیم کو زیباندیم کے قاتل کو قلیل وقت میں گرفتار کرنے پر ممبران امن کمیٹی شیخ ذوالفقار علی رضوی،مولانا فتح محمد حامدی اور شاہد رضا قادری خراج تحسین پیش کیا

خانیوال(سعید احمد بھٹی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کی سربراہی اورگائیڈ لائن کی روشنی میں خانیوال پولیس نے چارسالہ زیباندیم کے سفاک‘سنگدل اوربدبخت قاتل کوچھتیس گھنٹوں کے اندرگرفتارکرکے ناصرف مثال قائم کی بلکہ پورے ملک میں خانیوال کا سرفخر سے بلندکردیا۔ان خیالات کا اظہار صدرتحریک اہلسنت جنوبی پنجاب وممبرامن کمیٹی ملتان ڈویثرن شیخ ذوالفقارعلی رضوی نے ممبران امن کمیٹی مولانا فتح محمدحامدی اورمحمدشاہدرضاقادری کے ہمراہ ڈی پی او کوخراج تحسین اورگلدستے پیش کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ

تمام مذہبی تنظیمیں‘علمائے کرام‘مشائخ عظام‘امن کمیٹی‘سول سائٹی اورتاجران ڈی پی او محمدعلی وسیم کی سربراہی میں قائم کردہ ٹیم اورپولیس کو برسبیل تذکرہ خراج تحسین پیش کرتے نظرآرہے ہیں جس طرح مظلومہ زیباندیم پر چچاکے روپ میں سفاکیت‘درندگی اورظلم کی انوکھی داستان رقم کرنے والے قاتل کو جس سچے جذبے‘محنت‘لگن

اورذمہ داری کیساتھ گرفتارکیا ہے اس نے مظلومہ کے لواحقین کی بھرپوردادرسی کیساتھ ساتھ لوگوں میں پولیس کے مورال کو بلندکیا ہے اورشہری جواس پرظلم واقعہ پرجس انداز میں مشتعل تھے پولیس کے انتہائی قلیل مدت میں قاتل کی گرفتاری پرتحفظ کا احساس کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ضلع خانیوال کی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اورسنگین جرائم کی بیخ کنی کے لیے ہمہ وقت برسرپیکارہے ڈی پی او سمیت محکمہ پولیس بھرپورکے سچے حقدارہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں