ہارون آباد پولیس جوانوں کے بعد ڈاکٹرز بھی ٹک ٹاکر بن گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد کے ڈیٹیل سرجن ڈاکٹر فرخ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 110

ہارون آباد پولیس جوانوں کے بعد ڈاکٹرز بھی ٹک ٹاکر بن گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد کے ڈیٹیل سرجن ڈاکٹر فرخ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہارون آباد پولیس جوانوں کے بعد ڈاکٹرز بھی ٹک ٹاکر بن گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد کے ڈیٹیل سرجن ڈاکٹر فرخ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہارون آباد (بیورو رپورٹ) ہارون آباد/ڈاکٹر ٹک ٹاک ویڈیو ہارون آباد پولیس جوانوں کے بعد ڈاکٹرز بھی ٹک ٹاکر بن گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد کے ڈیٹیل سرجن ڈاکٹر فرخ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ڈاکٹر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ٹک ٹاک ویڈیو کے بعد ٹی ایچ کیو ہارون آباد کے ماحول پر سوالیہ نشان آ گیا ڈاکٹر کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے پر عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر پائی جا رہی ہے ڈاکٹر کے پاس خواتین بھی جاتی ہیں

ایسی ویڈیو بنا کر عوام کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی گئی ہے ڈاکٹر کے خلاف محکمہ صحت بہاولنگر کی جانب سے تا حال کوئی قانونی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی ہے وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیر صحت یاسمین راشد، کمشنر بہاولپور اور ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سے فی الفورسختی سے نوٹس لینے کا عوامی مطالبہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں