ملک میں الیکٹرانک ووٹ کا دعویٰ کرنے والی پارٹی کے اندر اپنی ممبر شپ میں ہی گھپلے
ریاض(بیورو چیف) ملک میں الیکٹرانک ووٹ کا دعویٰ کرنے والی پارٹی کے اندر اپنی ممبر شپ میں ہی گھپلے…
سعودی عرب میں انٹرا پارٹی الیکشن میں بڑی بے ضابطگیاں سامنے آ گی
سعودی عرب میں سیکرٹری آؤ آئی سی عبداللہ ریاڑ گروپ نے انٹرا پارٹی الیکشن جیتنے کے لئے 51 ممبران کی ممبر شپ فیس سعودی کمپنیوں کے اکاؤنٹ سے جمع کروائی جو کہ پارٹی الیکشن لاء میں غیر قانونی ہے..
جن کی ممبر شپ دوبارہ بحال کرنے کے لیے کل شام تک کا ٹائم دے دیا گیا
ایک ایم سی کی فیس 2700 ریال ہے..
تمام افراد کا تعلق اتحاد ورکر پینل سے ہے اور عبداللہ ریاڑ کے منظور نظر ہیں..
آن لائن سسٹم میں درجنوں جعلی ایم سی ووٹ رجسٹر کیے گیے جن کے سو پوائیٹ ہی مکمل نہیں
جبکہ پہلے ہی انصاف نظریاتی پینل الیکشن کا بائیکاٹ کر چکا ہے بے ضابطگیوں کی وجہ سے ۔