چلیا کے قریب گلشن اقبال کراچی سے پکنک منانے کے لئے آنے والے تین نوجوان ڈوب کر جانبحق 142

چلیا کے قریب گلشن اقبال کراچی سے پکنک منانے کے لئے آنے والے تین نوجوان ڈوب کر جانبحق

چلیا کے قریب گلشن اقبال کراچی سے پکنک منانے کے لئے آنے والے تین نوجوان ڈوب کر جانبحق

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)چلیا کے قریب گلشن اقبال کراچی سے پکنک منانے کے لئے آنے والے تین نوجوان ڈوب کر جانبحق

نوجوانوں کی عمریں 15 سے 17,سال کے درمیان ہیں ان کی شناخت سمیع اللہ اور یاسر اور کاشف کے نام سے ہوئی ہے
لاشوں کو سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں