پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر سسئی پلیجو نے حروں کے روحانی پیشوا پی ایم ایل (ف) کے سربراھ پیر پگارا کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گھرےدکھ کا اظہار 180

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر سسئی پلیجو نے حروں کے روحانی پیشوا پی ایم ایل (ف) کے سربراھ پیر پگارا کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گھرےدکھ کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر سسئی پلیجو نے حروں کے روحانی پیشوا پی ایم ایل (ف) کے سربراھ پیر پگارا کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گھرےدکھ کا اظہار

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر سسئی پلیجو نے حروں کے روحانی پیشوا پی ایم ایل (ف) کے سربراھ پیر پگارا کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گھرےدکھ کا اظہار کرتے ہوے پگارا خاندان سے تعزیت کی ہے

۔ انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مفرت فرمائے اور لوحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں