وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ۔ای11 مرکزی بیوروآفس سچ کی تلاش آئی کے ٹائمز کا دورہ 100

وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ۔ای11 مرکزی بیوروآفس سچ کی تلاش آئی کے ٹائمز کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ۔ای11 مرکزی بیوروآفس سچ کی تلاش آئی کے ٹائمز کا دورہ

اسلام آباد(سردار طیب خان سے)وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ۔۔E11 مرکزی بیورہ آفس سچ کی تلاش آئی کے ٹائمز کا دورہ کیا میزبان اینکر پرسن سردار طیب خان ،فلیش بیگ کے سی او شاہد محمود،مظہرالدین اور

دیگر نے خوش آمدید کیا اس موقع پر جرنلسٹ سردار طیب اور جنرل سیکرٹری آئی کے ٹائمز نزاکت علی خان اور انکی پوری ٹیم کو بہترین بے لوث کام کرنے پر مبارکباد پیش کی اور وزیراعظم عمران خان کے نئے پاکستان کی تکمیل کے خواب کو پورا کرنے کے لیے ٹیم کی جہدوجہد کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں