کشمیرکو آپ کے والد نے بیچا تھا، مریم نواز کی تقریر پر شہباز گل کا ردعمل 152

کشمیرکو آپ کے والد نے بیچا تھا، مریم نواز کی تقریر پر شہباز گل کا ردعمل

کشمیرکو آپ کے والد نے بیچا تھا، مریم نواز کی تقریر پر شہباز گل کا ردعمل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مریم نواز کی تقریر پر ردعمل میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہےکہ جو دوسروں کو کہتا ہے اصل میں وہ خود ہوتا ہے، آپ بار بار کہہ رہی ہیں کہ کشمیر کو بیچ دیا،کشمیرکو آپ کے والد نےبیچا تھا۔

اپنے ردعمل میں شہباز گل کا کہنا تھا آپ پہلے دن سے کشمیریوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں،مریم نواز کہتی ہیں ان کی رگوں میں کشمیرکا خون دوڑ رہا ہے ، رگوں میں جو خون دوڑ رہاہوتا ہے وہ نظر آتا ہے۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اقامے کی وجہ سے نہیں مامےکی وجہ سے نکالا گیا ،ماما وہ تھاجس نےنوازشریف کو اپارٹمنٹ خرید کردیےاور ثبوت نہیں دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں