ہارون آباد گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ کالج میں شجرکاری مھم کا اغاز اسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد طیب نے کيا 132

ہارون آباد گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ کالج میں شجرکاری مھم کا اغاز اسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد طیب نے کيا

ہارون آباد گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ کالج میں شجرکاری مھم کا اغاز اسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد طیب نے کيا

ہارون آباد (بیورو رپورٹ) ہارون آباد اسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد طیب نے گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ (بوائز) ڈگری کالج میں شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودے لگائے گئے اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد گل حسن خان، ضلعی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف راؤ شعیب احمد، پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ تحصیل صدر فیاض کلو کے علاوہ کالج ہٰذا کے پرنسپل، ٹائیگر فورس کے جوان اور کالج ہٰذا کا عملہ بھی موجود تھے

اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر ہارون آباد چوہدری محمد طیب نے سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) ہارون آباد کے نائب صدر خرم شہزاد ملک اور ریجنل یونین آف جرنلسٹس کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کا تحفظ اہم قومی ذمہ داری ہے بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لئے شجرکاری ناگزیر ہے اور موجودہ وفاقی حکومت اس اہم مسئلے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ شجرکاری مہم کا مقصد زیادہ سے

زیادہ درخت لگانے کو ترغیب دینا ہے شہری شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد گل حسن خان،ضلعی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف راؤ شعیب احمد، پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ تحصیل صدر فیاض کلو و دیگر نے بھی درخت لگائے اور آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں