اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان نے سی او ایس بی آئی چینل کی وفات کے بعد چینل کی نئی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے مزید کام کرنے سے معذرت کر لی 319

اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان نے سی او ایس بی آئی چینل کی وفات کے بعد چینل کی نئی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے مزید کام کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان نے سی او ایس بی آئی چینل کی وفات کے بعد چینل کی نئی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے مزید کام کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جرنلسٹ سردار طیب خان نے سی او ایس بی آئی چینل کی وفات کے بعد چینل کی نئی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے مزید کام کرنے سے معذرت کر لی
تفصیلات کے مطابق نوجوان صحافی سردار طیب خان نے شانہ بشانہ چینل کو چھوڑ دیا یاد رہے شانہ بشانہ سے انکا پرانہ تعلق تھا اور انہوں نے اس چینل میں کافی ہائی کلاس کے پروگرام بھی کیے چینل کے نئے مالک کی پالیسی کو دیکھتے ہوئے نوجوان صحافی سردار طیب خان نے sbiنیوز میں۔مزید کام کرنے سے معذرت کرلی اور ادارے کو چھوڑ دیا انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کے ہم اس چینل کے کامیابی کے لیے دن رات محنت کرتے رہے

لیکن سابق سی او کے جانے کے بعد ہمارے نئی سی او کی پالیسی سمجھ سے بلاتر ہے جس بنیاد پر میں انکے ساتھ مزید کام نہیں کرو گا سچ کی تلاش میرا پروگرام نئے چینل پر ہوسٹ کرو گا فلوقت میں یہ باضابطہ اعلان کرتا ہو کے میرا اب sbiکے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے میں اس ادارے کو چھوڑ رہا ہوں اپنے اینکر کے عہدے سے بھی استعفیٰ دیتا ہوں

سیدوقار گیلانی صاحب جب تک تھے تو ادارے عروج پر تھا وہ چلے گے تو اب ادارے سٹلائٹ سے بھی نیچے آگیا یے نئے سی او کو کافی محنت اور جہدوجہد کی ضرورت ہے ایس بی آئی کی ٹیم کے ساتھ اچھا وقت گزرا الله تمام۔دوستوں کو کامیابیاں دے میرا اختلاف نئے سی او حمزہ گیلانی صاحب کی پالیسی سے ہے جو میں نہیں مانتا اور ادارے سے استعفیٰ دے رہا ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں