مسلم لیگ ن سعودی عرب کی تنظیم نو مکمل پارٹی کی سنئیر قیادت نے ایک پلیٹ فارم پر متحد نئے عہدے داروں کا علان کر تے ہوئے مرزا الطاف کی صدرات پر اعتماد کر لیا 224

مسلم لیگ ن سعودی عرب کی تنظیم نو مکمل پارٹی کی سنئیر قیادت نے ایک پلیٹ فارم پر متحد نئے عہدے داروں کا علان کر تے ہوئے مرزا الطاف کی صدرات پر اعتماد کر لیا

مسلم لیگ ن سعودی عرب کی تنظیم نو مکمل پارٹی کی سنئیر قیادت نے ایک پلیٹ فارم پر متحد نئے عہدے داروں کا علان کر تے ہوئے مرزا الطاف کی صدرات پر اعتماد کر لیا

جدہ ۔(نورالحسن گجر سے )مسلم لیگ ن سعودی عرب کی تنظیم نو مکمل پارٹی کی سنئیر قیادت نے ایک پلیٹ فارم پر متحد نئے عہدے داروں کا علان کر تے ہوئے مرزا الطاف کی صدرات پر اعتماد کر لیا پارٹئ خودساختہ زمہ دران کو آفیشل گروپ میں چلنے کی دعوت ۔۔۔

مسلم لیگ ن سعودی عرب کی جانب سے منعقدہ پارٹی تقریب کی صدرات قائمقام صدر فاروق انجم نے کی اور بڑی تعداد میں لیگی کارکنان اور عہدے دران نے شرکت کر تمام سیاسی دھڑے ختم کرتے ہوئے ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہو کر نئے عہدے دران کا انتخاب کیا جن میں مرزا محمد الطاف صدر ،چوہدری محمد نور آرائیں جنرل سیکرٹری ،چوہدری فاروق انجم اور سیٹھ عابد نائب صدر ، چوہدری محمد اکرم گجر چئیرمین ،چوہدری وحید سنئیر نائب صدر مسعودی پوری سر پرست اعلی

مرزا امجد ڈپٹئ سیکرٹری ،چوہدری شہباز نائب صدر ،چوہدری محمد ثقلین نائب صدر ،چوہدری اسماعیل نائب صدر ،رانا نواز نائب صدر ،چوہدری عباس فنانس سیکرٹری ،حاجی شانی سوشل میڈیا سیکرٹری ،ناصر محمود آرائیں نائب صدر ، جبکہ ڈاکٹر محمد عارف اور انجنئر شمس ایگزیکٹو ممبر اورُ مجاہد ندیم رائے میڈیا کوڈانیٹر منتخب ہوئے اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے ہم اپنے قائد میاں محمد نوازشریف کے بیانے پر عمل کر تے ہوئے سب ایک ہیں

اور ہم نے پارٹی کو مزید منظم اور مضبوط بنانا ہم ان لوگوں کو بھی دعوت دیتے جو خود ساختہ عہدے دار بن کر پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں آئے ہمارے ساتھ چلیں اپنے قائد کا ساتھ دیں تقریب میں چئیف آرگنائزر راجہ کمال ور صدر مسلم لیگ ن ریاض رانا خالد اکرم اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ شعمروز نے بھی

خصوصی شرکت کی اور سب نے ملکر اتفاق سے پارٹی کو مزید منظم اور مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ۔اور جدہ باڈی کا بھی علان کیا گیا جس میں چوہدری محمد نوید صدر اور چوہدری احسان الہی گجر جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے اور تمام نوُمنتخب زمہ دران جدہ کا باضابطہ علان جلد بڑی تقریب میں کیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں