سردار تنویر الیاس خان کی آزادکشمیر الیکشن میں کامیابی پر خوشی ہوئی، جاوید خان بنگش 213

سردار تنویر الیاس خان کی آزادکشمیر الیکشن میں کامیابی پر خوشی ہوئی، جاوید خان بنگش

سردار تنویر الیاس خان کی آزادکشمیر الیکشن میں کامیابی پر خوشی ہوئی، جاوید خان بنگش

اسلام آباد(بیوروچیف) معروف کاروباری و سماجی شخصیت اور صدر پختون ایکشن کمیٹی جاوید خان بنگش نے سینٹورس(اسلام آباد) کے اونر اور نومنتخب ایم ایل اے آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی،

اس موقع پر جاویدخان بنگش نے سردار تنویر الیاس خان کو آزاد کشمیر الیکشن میں باغ سے ایم ایل اے کی نشست بھاری اکثریت سے جیتنے پر مبارکباد دی، جاوید خان بنگش نے سردار تنویر الیاس خان کے لیے نیک خواہیشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنے حلقہ کی عوام کی بھرپور خدمت کریں گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں