مروٹ سے تھانہ مروٹ کےایس ایچ اومحمدفاروق کی سرپرستی سرکاری گاڑی پرائیویٹ ملازم کےحوالے سادہ لوگوں کو بلیک میل کرنے والا منظرعام پر آگیا
بہاولنگر (تحصیل رپورٹر رپورٹ ۔ابو حمزہ ساجد ) مروٹ سے تھانہ مروٹ کےSHOمحمدفاروق کی سرپرستی سرکاری گاڑی پرائیویٹ ملازم کےحوالے سادہ لوگوں کو بلیک میل کرنے والا منظرعام پر آگیا تفصیلات کے مطابق مروٹ SHO کا باورچی جو پراٸیویٹ آدمی ہے سرکاری گاڑی کے سرکاری پٹرول پہ مزے لینے لگا۔ہرجائزناجائزکام کے کیس کی ڈیلنگ شروع ہوگئی ۔ایس ایچ او تھانہ مروٹ اور Tsi محمدعمر نے باورچی ارشاد کو لوگوں سے غیر قانونی معاملات کی ڈیل کرنے کی چھوٹ دے دی۔میڈیا مروٹ نے باورچی کی سرکاری گاڑی چلانے اور لوگوں سے معاملات طے کرنے کی آڈیو۔ویڈیو ریکارڈنگ حاصل کرلی
مروٹ ایس ایچ او کا باورچی سرکاری گاڑی ڈراٸیو کرکے علاقہ میں اپنی دھاک بیٹھاتا ہے پھر آنے جانے والے ساٸلین سے مک مکا کر کے تھانے کے کیس ڈیل کرنےکےفن بھی جانتاہے ارشاد نامی باورچی جواریوں سے منشیات فروشوں سے بھتہ وصول کرکے ایس ایچ او تھانہ مروٹ اور tsi محمد عمر کو رشوت کے پیسے دیتا ہے تھانہ مروٹ کا کماو پتر رات و رات امیر بننے کے چکرمیں عوام کودونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا جسکو تھانہ ھذا کے دونوں افسران کی مکمل آشیرباد حاصل ہے سادہ لوگوں کوبلیک میل کرناں اورتھانہ کواپنےباپ کی جاگیرسمجھ کر زلیل وخوار کرنےوالے کی سرپرستی کرنےوالے بازآجائیں ورنہ ان کےپردہ نشین چہرے بنقاب کرنے کےلیےمروٹ میڈیا نےشکنجہ تیارکرلیا DPO بہاولنگرRPOبہاولپور, iGپنجاب اوروزیراعلی پنجاب سےنوٹس کامطالبہ