تھانہ مروٹ کےSHOمحمدفاروقاور tsiمحمد عمر کی سرپرستی سرکاری گاڑی پرائیویٹ ملازم باورچی ارشاد کےحوالے
مروٹ( رپورٹ ابو حمزہ ساجد )تفصیلات کے مطابق مروٹ SHO کا باورچی جو پراٸیویٹ آدمی ہے سرکاری گاڑی کے سرکاری پٹرول پہ مزے لینے لگا ایک پراٸیویٹ شخص جو پولیس ملازم بھی نا ہے اس کے پاس ڈراٸیونگ لاسٸنس بھی نہیں مگر سرکاری دونوں گاڑیوں پہ نیلی بتی چلا کر دونوں گاڑیوں پہ مختلف اوقات میں ڈراٸیو کرتا ہے۔ایسے باورچی جس کا کام صرف ایس ایچ او کے لیے کھانا تیار کرنا ہے اس کو سرکای گاڑی چلانے کی اجازت کس نے دی
جو محکمے کے لیے سوالیہ نشان ہے۔ ۔ہرجائزناجائزکام کے کیس کی ڈیلنگ شروع ہوگئی ۔ایس ایچ او تھانہ مروٹ اور Tsi محمدعمر نے باورچی ارشاد کو لوگوں سے غیر قانونی معاملات کی ڈیل کرنے کی چھوٹ دے دی۔میڈیا مروٹ نے باورچی کی سرکاری گاڑی چلانے اور لوگوں سے معاملات طے کرنے کی آڈیو۔ویڈیو ریکارڈنگ حاصل کرلی مروٹ ایس ایچ او کا باورچی سرکاری گاڑی ڈراٸیو کرکے علاقہ میں اپنی دھاک بیٹھاتا ہے پھر آنے جانے والے ساٸلین سے مک مکا کر کے تھانے کے کیس ڈیل کرنےکےفن بھی خوب جانتاہے ایس ایچ او سے تعلق ظاہر کر کے لوگوں کے
جاٸز و نجاٸز کام کروانے کے لیے مختلف کاموں کے مختلف ریٹ ارشاد نامی باورچی جواریوں سے منشیات فروشوں سے بھتہ وصول کرکے ایس ایچ او تھانہ مروٹ اور tsi محمد عمر کو رشوت کے پیسے دیتا ہے تھانہ مروٹ کا کماو پتر رات و رات امیر بننے کے چکرمیں عوام کودونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا جسکو تھانہ ھذا کے دونوں افسران کی مکمل آشیرباد حاصل ہے سادہ لوگوں کوبلیک میل کرکے پیسے وصول کرنےلگا DPO بہاولنگرRPOبہاولپور, iGپنجاب اوروزیراعلی پنجاب سےنوٹس کامطالبہ