سپریم کورٹ کی طرف سے دیھ ان سروے گھارو کا کینسل شدہ تمام ریکارڈ ایک بار پھر تبدیلی 170

سپریم کورٹ کی طرف سے دیھ ان سروے گھارو کا کینسل شدہ تمام ریکارڈ ایک بار پھر تبدیلی

سپریم کورٹ کی طرف سے دیھ ان سروے گھارو کا کینسل شدہ تمام ریکارڈ ایک بار پھر تبدیلی

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)سپریم کورٹ کی طرف سے دیھ ان سروے گھارو کا کینسل شدہ تمام ریکارڈ ایک بار پھر تبدیلی کے ساتھ بحالی کے لئے ہدایات جاری کی گئ ہیں اس صورتحال میں سندھ کے تاریخی مقام بھنمبھور کی رہی سہی حیثیت بھی ختم ہوجائے گی ذرائع سے معلوم ہوا ہیکہ ان سروے حیثیت ختم کرکے سروے کا نیا عمل گذشتہ دو ماہ سے جاری ہے

بھنمبھور کی کل ایراضی 640 ایکڑ ہے جسکا 90 فی صد مافیا نے جھوٹے جعلی کاغذات بناکر خرد برد کردیا ہے اس حوالہ سے سندھ حکومت محکمہ بلدیات ثقافت اور ضلعی انتظامیہ کو حقیقی طور پر سامنے آنا ہوگا اور روینیو لینڈ مافیا سمیت دیگر ملوث افراد کو بے نقاب کرکے بھنمبھور کی تاریخی حیثیت بچانی ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں