سالانہ ترقیاتی پروگرام 2021-22 کیلئے 134 میں سے 122 نئی سکیموں کی منظوری تعمیراتی محکموں کو نئی اسکیموں پر کام جلد شروع 133

سالانہ ترقیاتی پروگرام 2021-22 کیلئے 134 میں سے 122 نئی سکیموں کی منظوری تعمیراتی محکموں کو نئی اسکیموں پر کام جلد شروع

سالانہ ترقیاتی پروگرام 2021-22 کیلئے 134 میں سے 122 نئی سکیموں کی منظوری تعمیراتی محکموں کو نئی اسکیموں پر کام جلد شروع

خانیوال (سعید احمد بھٹی) سالانہ ترقیاتی پروگرام 2021-22 کیلئے 134 میں سے 122 نئی سکیموں کی منظوری تعمیراتی محکموں کو نئی اسکیموں پر کام جلد شروع کرنے کا حکم دیدیا گیا ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کی نئی منظورکردہ سکیموں بارے جائزہ اجلاس اور اجلاس میں اے ڈی سی آر محمد اکرام ملک، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شاہد رحمن سمیت تعمیراتی محکموں کے سربراہان اور دیگر سرکاری افسران کی شرکت۔

سالانہ ترقیاتی پروگرام کی نئی منظور شدہ سکیموں کا پراسس جلد مکمل کیا جائے۔ظہیرعباس شیرازی نئی ترقیاتی سکیموں پر تعمیر کا کام بروقت شروع کیا جائے غفلت پر ایکشن ہوگا ڈپٹی کمشنر تعمیراتی محکموں کے افسران ترقیاتی سکیموں کی معیاری تعمیر کے لئے نگرانی اور میٹریل کے معیار کا خاص خیال رکھیں۔ظہیر عباس شیرازی۔ اجلاس میں محکمہ تعلیم صحت سپورٹس سوشل ویلفیئر لوکل گورنمنٹ زراعت ایمرجنسی مقامی حکومت اوقاف اور دیگر محکموں کے پہلے سے جاری ترقیاتی منصوبہ جات پر کام کی رفتار کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں