رپورٹر شبیر خاصخیلی ،کوسابق پی پی کاونسلر کی جانب سے کی گئ بدتمیزی حراسمنٹ کیخلاف دھابیجی پریس پر ہنگامی اجلاس 143

رپورٹر شبیر خاصخیلی ،کوسابق پی پی کاونسلر کی جانب سے کی گئ بدتمیزی حراسمنٹ کیخلاف دھابیجی پریس پر ہنگامی اجلاس

رپورٹر شبیر خاصخیلی ،کوسابق پی پی کاونسلر کی جانب سے کی گئ بدتمیزی حراسمنٹ کیخلاف دھابیجی پریس پر ہنگامی اجلاس

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف)مہران ٹی وی چینل کے مقامی رپورٹر شبیر خاصخیلی کا پانی کی قلت پر عوامی رائے کی کوریج کرتے وقت سابق پی پی کاونسلر کی جانب سے کی گئ بدتمیزی حراسمنٹ کیخلاف دھابیجی پریس پر ہنگامی اجلاس ہوا جسمیں تمام صحافیوں نے اس عمل کی شدید مذمت کی جبکہ آج دن ١١ بجے ہونے والے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جائے گا صحافی شبیر خاصخیلی اور سابق پی پی کونسلر کے مابین جھڑپ سوشل میڈیا ر وائرل ہونے کے بعد قومی لسانی پوسٹیں اور صحافیوں کو دھمکیاں دی جانے لگیں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں