ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر خانیوال کو گرین کرنے کے لئے انڈسٹریل یونٹس میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز 179

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر خانیوال کو گرین کرنے کے لئے انڈسٹریل یونٹس میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر خانیوال کو گرین کرنے کے لئے انڈسٹریل یونٹس میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیوال کو گرین کرنے کے لئے انڈسٹریل یونٹس میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات سرفراز انجم نے نیسلے فیکٹری کا دورہ کرکے مہم کا جائزہ لیا اور پودا لگایا- اس موقع پر انہوں نے بتایا

خانیوال کے بڑے صنعتی یونٹوں کے تعاون سے بیس ہزار سے زائد ضلع خانیوال میں لگائے جائیں گے۔ آزادی کے اس مہینے میں 13 اور 14 اگست کو عام شہریوں میں مفت پودے فراہم کیے جائیں گے-انہوں نے بتایا کہ ڈی سی چوک پر واقع فیصل نرسری میں پودوں کا اسٹال لگایا جائے گا جہا ں شہریوں میں مفت پود ے فراہم کئے جائینگے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں