ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر ٹھٹھہ نظام الدین کڈھائ کا گھارو دھابیجی امتحانی سینٹرز کا دورہ 241

ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر ٹھٹھہ نظام الدین کڈھائ کا گھارو دھابیجی امتحانی سینٹرز کا دورہ

ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر ٹھٹھہ نظام الدین کڈھائ کا گھارو دھابیجی امتحانی سینٹرز کا دورہ

ٹھٹھہ( امین فاروقی بیوروچیف)ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر ٹھٹھہ نظام الدین کڈھائ کا گھارو دھابیجی امتحانی سینٹرز کا دورہ جہاں انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیا نظام الدین کڈھائ نے میڈیا کو بتایا کہ گھارو دھابیجی میں قائم امتحانی سینٹرز میں نظم و ضبط بہتر ہیں ایس او پیز پر عمل کیا جارہا ہے جو ایک اچھی بات ہے انکا ضلع ٹھٹھہ میں مجموعی تعلمیی صورتحال پر کہنا تھا کہ حال ہی میں تعلیمی ذمہ داری ملی ہے ضلع کے تمام اسکولز کا دورہ بھی جاری رہتا ہے

محکمہ تعلیم انتظامیہ سمیت مختلف سماجی اور تعلیمی ڈونرز سے بھی رابطہ ہے مختلف اسکولز خاص کر گرلز اسکولز میں بہت سی سہولیات کا فقدان ہے اس حوالہ سے ایک اچھا منصوبہ زیر غور ہے اگر اسمیں کامیابی ملتی ہے تو طلباء طالبات کو اسکولز میں بہترین انتظامی امور میں مدد ملے گی انکے ہمراہ تعلقہ ساکرو گرلز اسکولز کی آفیسر پروین قاسم، ٹیچر افشاں پروین، فہیم انصاری و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں