محرم الحرام شہدائے کربلا کی یاد تازہ کر دیتا ہے آج ہم مسلمان اپنے مقصد سے ہٹ کر بھٹک چکے ہیں، سعید احمد بھٹی 137

محرم الحرام شہدائے کربلا کی یاد تازہ کر دیتا ہے آج ہم مسلمان اپنے مقصد سے ہٹ کر بھٹک چکے ہیں، سعید احمد بھٹی

محرم الحرام شہدائے کربلا کی یاد تازہ کر دیتا ہے آج ہم مسلمان اپنے مقصد سے ہٹ کر بھٹک چکے ہیں، سعید احمد بھٹی

خانیوال( نمائندہ حصوصی )محرم الحرام شہدائے کربلا کی یاد تازہ کر دیتی ہے امام حسین علیہ سلام نے اپنے اہل و عیال اور رفقاء کی قربانیاں دیکر اسلام کا پرچم سر بلند کیا۔ آج ہمیں پھر اسی ایثار بھائی چارے اور جذبے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات مطابق خانیوال کے صحافی اور سماجی شخصیت سعید احمد بھٹی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام شہدائے کربلا کی یاد تازہ کر دیتا ہے

کربلا میں امام حسین علیہ سلام نے جس طرح اپنے اہل وعیال اور رفقاء کی قربانیاں دے کر اسلام کا پرچم بلند رکھا آج ہمیں پھر اسی ایثار بھائی چارے اور جذبے کی ضرورت ہے آج ہم مسلمان اپنے مقصد سے ہٹ کر بھٹک چکے ہیں ہمیں اسوہ امام حسین علیہ سلام پر عمل پیرا ہونا چاہئے آپسی تفرقے بازیاں ختم کرکے خالصتاً دین اسلام کی بھلائی اور بہتری کے مشن پر کام کرنا ہوگا تب ہی صحیح معنوں میں کربلا کے شہیدوں کا حق ادا ہو سگے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں