ھٹھہ سندھ کے لئے بڑا اعزازساحر عیسی جوکیو کو چین کی یونیورسٹی نایانگ نارمل میں ورلڈ اسٹوڈنٹس یونین کا صدر منٹخب کردیا گیا 156

ھٹھہ سندھ کے لئے بڑا اعزازساحر عیسی جوکیو کو چین کی یونیورسٹی نایانگ نارمل میں ورلڈ اسٹوڈنٹس یونین کا صدر منٹخب کردیا گیا

ھٹھہ سندھ کے لئے بڑا اعزازساحر عیسی جوکیو کو چین کی یونیورسٹی نایانگ نارمل میں ورلڈ اسٹوڈنٹس یونین کا صدر منٹخب کردیا گیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف)سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے لئے بڑا اعزاز استاذ سر محمد عیسی جوکیو کے صاحبزادے ساحر عیسی جوکیو کو چین کی یونیورسٹی نایانگ نارمل میں ورلڈ اسٹوڈنٹس یونین کا صدر منٹخب کردیا گیا ہے اس تقرری کو خوشی سے رشتہ دار دوست احباب اور وطن کے لوگ سراہتے ہوئے فخر محسوس کررہے ہیں لاڑ پٹی کے ضلع ٹھٹھہ میں گجو کے گاوں غلام علی درس کے رہائشی ریٹائرڈ ٹیچر سر محمد عیسی جوکیو نے میڈیا کو بتایا کہ گذشتہ عرصہ سے میرا بیٹا ساحر عیسی جوکیو چین میں تعلیم حاصل کررہا ہے جو ایک سماجی اور فلاحی سوچ کا مالک ہے

غربت اور متوسط گھرانہ کے باوجود بڑی محنت سے آج یہ مقام ملا ہے جس پر ہمیں اور سندھ کے لوگوں کو خوشی ہورہی ہے میرا بیٹا اپنے ملک کا نام روش کرنے میں کردار ادا کرتا رہے عالمی سطح پر ورلڈ اسٹوڈنٹس کا صدر منتخب ہونا اعزاز سے کم نہی طلبہ حقوق کی جدوجہد اس سطح پر جاری رکھنا ساحر جوکیو کا اول مقصد ہے ساحر نے پاکستان میں رہ کر آن لائن ایجوکیشن چائنا سے لی اپنی ذہانت اور قابلیت پر چین کی اسکالر شپ اور انہی کے سرکاری خرچہ پر آج میرا بیٹا ساحر عیسی جوکیو چین میں رہ کر تعلیم حاصل کرتے ہوئے شاگرد تنظیم کا صدر منتخب ہوگیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں