جی ٹی اے کو ئٹہ ڈویژن کی جانب سے مولانا عبداللہ خلجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
کوئٹہ ( پ ر) گورنمنٹ ٹیچرز ا یسوسی ایشن کوئٹہ ڈیژن کے صدر حمید اللہ زڑسواند، جنرل سیکریٹری عظمت اللہ رئیسانی، آڈیٹر سید عبدالسلام شاہ، محمد قاسم خان ، خالدحسین ، غلام مصطفی عباسی اور کابینہ کے دیگر اراکین کی جانب سے جاری تعزیتی بیان میں گورنمنٹ اسپیشل ہائی سکول کوئٹہ کے وائس پرنسپل شفیق احمدخلجی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ضیاء الرحمن خلجی کے والدسابق وفاقی مشیر مولانا عبداللہ خلجی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کیا گیا ہے بیان میں مرحوم کے لیے مغفرت اورپسماندگا ن کے لیے صبر و جمیل کی دعاکی گئی ہے تعز یتی بیان میں مرحوم کی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔