سندھ میں تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف سول سوسائٹی، اساتذہ والدین اور طلباء سڑکوں پر نکل آئے
ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف )سندھ میں تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف سول سوسائٹی، اساتذہ والدین اور طلباء سڑکوں پر نکل آئے
مظاہرہ کی قیادت آصف قریشی، راحیلہ بھٹو، مشتاق سومرو و دیگر نے کی سندہ بھر میں مسلسل تعلیمی ادارے بند ہونے اور حکومت سندھ کی پالسیوں پر تنقیدپبلک پارک سے مکلی پریس کلب تک ریلی نکالی گئی بچوں، والدین، اساتذہ، اور سول سوسائٹی کی جانب سندہ حکومت کیخلاف نعرہ بازی23 آگسٹ کو حکومت نے اسکول کھولنے کا اعلان نہ کیا تو تالے توڑ کر تدریسی عمل کا آغاز کرینگے اسکولوں میں حکومت کورونا سے بچاؤ کیلئگ اقدام کرے ہم ہر حال
میں اسکول کھولینگےشاپینگ مال ہوٹلیں پارک اور دیگر کاروبار کھلا ہوا ہےمگر تعلیمی اداروں پر بندش سندھ حکومت کی کھلی تعلیم دشمنی ہے بچوں کے مستقبل سے کھیلنا چھوڑو ہمارے ٹیکسز سے ہمیں سہولیات فراہم کرو اسکول کھولوتعلیم دشمنی ہر گز قبول نہیں استادوں پر الزامات لگ رہے ہیں بچے تعلیم کو بلا کر نشہ آور چیزیں استعمال کر رہے ہیں حکومت اسکول کھولنے کا اعلان کرے دیگر صورت میں ہم اسکول کھول کر 2 شفٹ میں ایس او پیز کے تحت بچوں کو تعلیم دیں گےریلی میں اساتذہ کا بڑا اعلان تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف ضلع کے دیگر شہروں، گھارو، ور شہر، گجو، ساکرو میں احتجاجی مظاہرے کیئے گئے