گھارو کی سرکاری زمینوں پرمافیا کی ملی بگھت سے سینکڑوں ایکڑز زمینوں پر تیزی سے غیر قانونی پلاٹنگ کی جاری 195

گھارو کی سرکاری زمینوں پرمافیا کی ملی بگھت سے سینکڑوں ایکڑز زمینوں پر تیزی سے غیر قانونی پلاٹنگ کی جاری

گھارو کی سرکاری زمینوں پرمافیا کی ملی بگھت سے سینکڑوں ایکڑز زمینوں پر تیزی سے غیر قانونی پلاٹنگ کی جاری

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف )سول سوسائٹی رہنماء علی گوہر شاہ نے کہا ہیکہ دیھ ان سروے گھارو کی سرکاری زمینوں پر روینیو اور مقامی سابقہ نمائندوں و لینڈ مافیا کی ملی بگھت سے سینکڑوں ایکڑز زمینوں پر تیزی سے غیر قانونی پلاٹنگ کی جارہی ہے اور نامعلوم لوگوں کو بڑی تعداد میں پلاٹس فروخت کئے جارہے ہیں

جو دھابیجی جیسے حساس علاقہ میں سیکیورٹی رسک بن سکتے ہیں جنمیں السادات ٹاون، شیخ عبدالمجید فیز 2 نرما سٹی، گرین سٹی، علی ہاوسنگ، گلشن بہار، ملائکا ہاوسنگ کے ناموں سے غیرقانونی پلاٹنگ جاری ہے جسے نقص امن کا مسئلہ بڑھ سکتا ہے علی گوہر بخاری نے اعلی حکام اور سلامتی اداروں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہیکہ وہ دھابیجی پر توجہ دیتے ہوئے ذکر کردہ خبر پر عمل درآمد کرائے غیر قانونی پلاٹنگ بند کرائیں دیگر صورت سخت احتجاج کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں