سندھیانی تحریک کی بہادر خواتین سندھ حقوق کی اول دستہ ہیں سندھ کے وسائل پر صرف سندھ کا حق ہے،مریم گوپانگ 120

سندھیانی تحریک کی بہادر خواتین سندھ حقوق کی اول دستہ ہیں سندھ کے وسائل پر صرف سندھ کا حق ہے،مریم گوپانگ

سندھیانی تحریک کی بہادر خواتین سندھ حقوق کی اول دستہ ہیں سندھ کے وسائل پر صرف سندھ کا حق ہے،مریم گوپانگ

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف )سندھیانی تحریک کا گھگھر پھاٹک سومرو ہاوس میں نئے یونٹ قائم اجلاس کی صدارت مریم گوپانگ اور پرھ سومرو نے کی نئے یونٹ کے لئے صدر حورنساء میرانی، جنرل سکیرٹری عریج سومرو، اطلاعات سکیرٹری زاہدہ نواز سومرو، اور خزانچی زیب النساء کلھوڑو کو منتخب کیا گیا جبکہ ممبران میں زاہدہ گوپانگ، شاہدہ چانڈیو، وزیراں میرانی، فیروزہ میرانی اور پرھ سومرو کو شامل کیا گیا

اس موقع پر اپنے خطاب میں سندھیانی تحریک کی مرکزی رہنماء مریم گوپانگ نے کہا کہ سندھیانی تحریک کی بہادر خواتین سندھ حقوق کی اول دستہ ہیں سندھ کے وسائل پر صرف سندھ کا حق ہے ملیر بچاو کانفرنس میں سندھیانی تحریک کی بہادر خواتین بڑی تعداد میں شریک ہونگیں جسکی کامیابی کے لئے عہدیداران خواتین میں ذمہ داریاں سونپی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں