یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پرنسپل اسٹاف اور خصوصی طلبہ کے ساتھ شہید کے گھر پہنچ کر شہید کی والدہ اور اھل خانہ سے ملاقات کر کے شہید کو خراج تحسین پیش کیا 127

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پرنسپل اسٹاف اور خصوصی طلبہ کے ساتھ شہید کے گھر پہنچ کر شہید کی والدہ اور اھل خانہ سے ملاقات کر کے شہید کو خراج تحسین پیش کیا

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پرنسپل اسٹاف اور خصوصی طلبہ کے ساتھ شہید کے گھر پہنچ کر شہید کی والدہ اور اھل خانہ سے ملاقات کر کے شہید کو خراج تحسین پیش کیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ) ​5 ستمبر 2000 کو اپنے ملک وطن عزیز کی سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے کو ٹھٹھہ کے علاقے جنگ شاھی سے تعلق رکھنے والے شھید فوجی جوان مھتاب علی پلیجو نے کشمیر بارڈر پر پاکستان کی دفاع کی خاطر شھادت کا جام نوش کیا شہید جوان کو خراج پیش کرنے کے لئے اسپیشل( خصوصی ) بچے شہید کے گھر پہنچ گئے

وطن عزیز کے سرحدوں کہ حفاظت کرنے والے قوم کے سپاہی اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر ملک کی دفاع کو مضبوط بناتے ہیں ان بھادر شہید سپاہیوں میں ٹھٹھہ کے پسماندہ کوہستانی علاقے سے تعلق رکھنے والے شہید فوجی جوان مھتاب پلیجو بھی ہے جس ملکی سالمیت کو محفوظ رکھنے کیلئے اپنے جان وطن عزیز کیلئے قربان کردی اس شہید فوجی جوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پرنسپل گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ریھبیلیٹیش سنیٹر مکلی کے پرنسپل ندیم ابراھیم نے

اسٹاف اور خصوصی طلبہ کے ساتھ جنگشاہی میں شہید کے گھر پہنچ کر شھید مھتاب علی پلیجو کی والدہ اور اھل خانہ سے ملاقات کر کے شہید کو خراج تحسین پیش کیا مھتاب علی پلیجو شھید نے پاکستان کی حفاظت اور بقا کی خاطر تاریخ شھادت 05۔09۔2000 حاجی پیر سیکٹر کشمیر بارڈر کشمیر میں جان کا نذرانہ پیش کیا مھتاب علی پلیجو شھید کا تعلق 36 بلوچ ریجمنٹ پاکستان آرمی سے تھا شہید کا تعلق جنگ شاھی ٹھٹھہ سے تھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں