ستمبر 6کو پاک فوج نے جرآت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم کی، راشدانورخان 146

ستمبر 6کو پاک فوج نے جرآت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم کی، راشدانورخان

ستمبر 6کو پاک فوج نے جرآت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم کی، راشدانورخان

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان(نثاربیٹنی سے) الحمد پراپرٹی ڈیلر کے چٸیرمین ممتاز پراپرٹی ٹاٸیکون ہردلعزیز شخصیت راشد انور خان نے یوم دفاع پر اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں