ضلع میرپور کے لوگوں نے پاکستان کو سر سبز و شاداب کرنے کے اپنے آباؤ اجداد کی قبروں کو پانی کی نظر کیا ،پی پی یو جے 206

ضلع میرپور کے لوگوں نے پاکستان کو سر سبز و شاداب کرنے کے اپنے آباؤ اجداد کی قبروں کو پانی کی نظر کیا ،پی پی یو جے

ضلع میرپور کے لوگوں نے پاکستان کو سر سبز و شاداب کرنے کے اپنے آباؤ اجداد کی قبروں کو پانی کی نظر کیا ،پی پی یو جے

میرپور آزاد کشمیر (روپوٹ جاوید اقبال بٹ سے) بانی صدر چنار پریس کلب مرزا سلطان محمود کی قیادت میں ازاد کشمیر کے سب سے بڑے پل جو اسلام گڑھ سے میرپور کو ملاتا ھے جسکی لمبائی تقریباً 3 کلو میٹر سے زاہد ھے کا شیخ صغیر احمد جاوید اقبال بٹ صدر پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ ازار کشمیر۔ الیاس اعوان جنرل سکرٹری پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ اسلام آباد اور چوہدری رزاق کے ساتھ وزٹ کیا
الیاس اعوان اور جاوید اقبال بٹ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ اس سے قبل جتنی بھی سیاسی جماعتیں برسراقدار رہیں ان سب نے اس بڑے پل کو نظرانداز کیا ضلع میرپور کے لوگوں نے پاکستان کو سر سبز و شاداب کرنے کے اپنے آباؤ اجداد کی قبروں کو پانی کی نظر کیا لیکن حکمومت پاکستان نے ان قربانیوں کو پایا تکمیل تک پہنچانے کی بجائے بار بار نظر انداز کیا 4 ارب سے بننے والا پل اب 13 ارب روپے سے زاہد کی لاگت سے مکمل نہی ہو رہا مزید کہا کے کشمیری ابہام کا شکار ہیں کے کیا ہماری قربانیوں کے صلے میں پل پایا تکمیل تک پہنچے گا یا کسی سازش کی نظر ہو جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں