خانیوال ضلعی انتظامیہ نے خصوصی صفائی آپریشن شروع کردیا ڈپٹی کمشنر 127

خانیوال ضلعی انتظامیہ نے خصوصی صفائی آپریشن شروع کردیا ڈپٹی کمشنر

خانیوال ضلعی انتظامیہ نے خصوصی صفائی آپریشن شروع کردیا ڈپٹی کمشنر

خانیوال (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے خصوصی صفائی آپریشن شروع کردیا-ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ضلع کے مختلف علاقوں میں خود پہنچ کر کام کا جائزہ لیا اور عملہ صفائی کی حاضریاں چیک کیں-انہوں نے اس موقع پر ہدایت کی کہ لوکل گورنمنٹس شہری علاقوں میں قائم بھانوں کے خلاف کارروائی کریں سیوریج لائنوں کی صفائی کی جائے اور گٹروں کے ٹوٹے ہوئے ڈھکن تبدیل کئے جائیں-ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز تحصیلوں میں صفائی کے کام کی خود نگرانی کریں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں