اسلام گڑھ صدائے حق سوسائٹی اسلام گڑھ کے بانی حاجی محمد سلیمان کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی 218

اسلام گڑھ صدائے حق سوسائٹی اسلام گڑھ کے بانی حاجی محمد سلیمان کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

اسلام گڑھ صدائے حق سوسائٹی اسلام گڑھ کے بانی حاجی محمد سلیمان کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے) صدائے حق سوسائٹی اسلام گڑھ کے بانی حاجی محمد سلیمان کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی اس موقع پر صدائے حق سوسائٹی اسلام گڑھ کے دفتر میں میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کیا گئی جس میں صدائے حق سوسائٹی کے اراکین حاجی محمد ایوب، ملک عبدالرشید، خواجہ عبد الوہاب، حاجی راجہ نجابت حسین، اللہ دتہ بھٹی، ملک ممتاز حسین، راجہ ظاہر محمود اور محمد شکیل بھی موجود تھے

۔اراکین نے حاجی محمد سلیمان کی قبر پر بھی حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم اعلی اوصاف کے حامل انسان تھے۔ حق گوئی اور بےباکی ان کی شخصیت کا خاصا تھا۔ انہوں نے ساری زندگی خدمت خلق میں گزاری اور آخری دم تک یہ فریضہ سرانجام دیتے رہے۔ اللہ پاک ان کی آخرت کی منازل آسان فرمائیں اور درجات میں مزید بلندیاں عطا فرمائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں