جاوید اقبال بٹ اور سینئر صحافی سلطان محمود مرزا نے نو تعنیات چوہدری محمد ایوب سے ملاقات
آزاد کشمیر (سٹی رپورٹر)مرکزی صدر آزاد کشمیر پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹس جاوید اقبال بٹ اور سینئر صحافی سلطان محمود مرزا نے نو تعنیات نائب تحصیدار اسلام گڑھ چوہدری محمد ایوب سے ملاقات اور اہم امور پر گفتگو کی۔ نائب تحصیدار چوہدری محمد ایوب نے کہا کہ اسلام گڑھ کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی ہرممکن کوشش کروں گا انہوں نے کہا کے صحافی معاشرے کی انکھ ہوتے ہیں
صحافی مسائل کی نشاہدہی کریں ہم مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے بحثیت نائب تحصیدار اپنے فرائض نبھائے کی کوشش کرونگا میں کسی پارٹی یا جماعت کا نمائندہ نہیں ہوں عوام کی خدمت کیلے بلا تفریق کام کروں گا میرٹ کی بلادستی قانون اور ضابطہ کو فالو کروں گا اسلام گڑھ چنار پریس کے صحافیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مسائل اجاگر کرنے میں میرے ساتھ تعاون کیا