شیخ مجید سندھی کالونی کے رہائشی 18 سالہ نوجوان اسد راجپر بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت 188

شیخ مجید سندھی کالونی کے رہائشی 18 سالہ نوجوان اسد راجپر بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت

شیخ مجید سندھی کالونی کے رہائشی 18 سالہ نوجوان اسد راجپر بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت

ٹھٹھہ (امین فاروقی) شیخ مجید سندھی کالونی کے رہائشی 18 سالہ نوجوان اسد راجپر بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت موت کا سبب بے جا غیر قانونی کنڈہ کے سینکڑوں تاروں کا جھال بنا کے ای کی غیر سنجیدہ اس عمل سے آئے روز حادثے معمول بن چکے ہیں نوجوان کی اچانک موت سے علاقہ میں سوگ کا سماں پیدا رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں