ٹھٹھہ ہلال احمر کی جانب سے معذور فرد کو ویل چیئر کی تقسیم 153

ٹھٹھہ ہلال احمر کی جانب سے معذور فرد کو ویل چیئر کی تقسیم

ٹھٹھہ ہلال احمر کی جانب سے معذور فرد کو ویل چیئر کی تقسیم

ٹھٹھہ (امین فاروقی )سماجی تنظیم ہلال احمر کی جانب سے ضلع ٹھٹھہ کے ایک گاوں میں سکریٹری حاجی حنیف میمن نے معذور فرد کو ویل چیئر اور دیگر میں مچھر دانیاں تقسیم کیں اس موقع پر گاوں کے لوگوں نے ہلال احمر کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں