سابق وفاقی وزیر اعجازالحق اور صدر پختون ایکشن کمیٹی جاویدخان بنگش کے درمیان ملاقات 144

سابق وفاقی وزیر اعجازالحق اور صدر پختون ایکشن کمیٹی جاویدخان بنگش کے درمیان ملاقات

سابق وفاقی وزیر اعجازالحق اور صدر پختون ایکشن کمیٹی جاویدخان بنگش کے درمیان ملاقات

اسلام آباد(بیورورپورٹ) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ(ضیاء) کے چئیرمین اعجازالحق نے گذشتہ روز بنگش ہاؤس میں پختون ایکشن کمیٹی کے صدر اور معروف سماجی شخصیت جاوید خان بنگش سے ملاقات کی، اس موقع پر دونوں راہنماوں نے مختلف امور پر طویل گفتگو کی، ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی، جاوید خان بنگش نے سابق وفاقی وزیر اعجازالحق کی بنگش ہاوس آمد پر انکا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں